ڈانس ڈائریکٹر نے خوشبو کو انعام دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ڈانس ڈائریکٹر نگاہ حسین نے گزشتہ رات الفلاح تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ’’بجلیاں‘‘ دیکھا۔ انہوں نے اس ڈرامے میں اداکارہ خوشبو کی اچھی اداکاری پر انہیں دس ہزار روپے نقد انعام دیا۔