اداکارہ زری کے پائوں میں موچ آ گئی

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ زری فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے اپنے گھر کی سیڑھیوں سے گرگئیں جس سے ان کے پائوں میں موچ آگئی۔