فلم ”بچ کے رہنا“ کی تعارفی تقریب

فلم ”بچ کے رہنا“ کی تعارفی تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ”بچ کے رہنا“ کی تعارفی تقریب گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی جس میں جرار رضوی، ماہی، شاہی خان، رمیا پاشا، بابر خان، وسیم بٹ، دردانہ رحمان، چودھری اعجاز کامران نینا شامل ہیں فلم کا پریمیئر شو آج شبستان سینما میں ہوگا ۔