سٹیج ڈرامہ ”میکے نہیں جاونگی“ آج سے پیش کیا جائے گا

سٹیج ڈرامہ ”میکے نہیں جاونگی“  آج سے پیش کیا جائے گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور اور آفرین کا نیا سٹیج ڈرامہ ”میکے نہیں جاوں گی“ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائےگا دیگر کاسٹ میں سنہری خان، انتیا خان، نور بٹ، شاہد خان، سرفراز وکی، مختار حسین، وسیم پنوں، اسد مکھڑا، ملک ارشد، وقاص میو شامل ہیں ڈرامے کے رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسٹر ملک طارق ہیں۔