سٹیج ڈرامہ ”روندے عشق نوں“ کی نمائش آج سے شروع ہو گی

سٹیج ڈرامہ ”روندے عشق نوں“  کی نمائش آج سے شروع ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) تماثیل تھیٹر میں آج جمعہ 13 اکتوبر سے نیا ڈرامہ روندے عشق نوں پیش کیا جائے گا کاسٹ میں نرگس، مہک نور، نگار نشا بھٹی، فروزہ، نسیم وکی، قیصر پیا، سخاوت ناز، گلفام طاہر انجمن راشد کمال شامل ہیں پروڈیوسٹر سر حمزہ بٹ ہیں ہدایت کار نسیم وکی ہیں اور آرگنائزر امبر اکرم ہیں تماثیل تھیٹر کے چیئرمین قیصر ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ ڈرامہ ”روندے عشق نوں‘ق بہترین ڈرامہ ہے۔