ڈان آف جسٹ کا پہلا ٹریلر جاری

ڈان آف جسٹ   کا پہلا ٹریلر جاری

کامک بکس اور فلموں کی دنیا کے دو اہم ترین افسانوی کردار سپر ہیروز ’سپر مین‘ اور ’بیٹ مین‘ پہلی بار ایک ہی فلم میں نظر ایک ساتھ آرہے ہیں ہدایتکار زیک سنیڈر کی یہ فلمٴٴ مین آف سٹیل کا سیکوئیل ہے،فلم بیٹ مین ورسز سپرمین' ٴٴ ڈان آف جسٹس 'ٴٴ میں  ہنری کیویل سپر مین اور اداکار بن افلیک بیٹ مین بنیں کے کردار میں جلوہ گرہوں گے، فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ایمی ایڈمز اور جیسی ایزنبرگ بھی شامل ہیں بیٹ مین ورسز سپرمین،اگلے سال  پچیس مارچ کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گے،