فلم ”جانباز“ کی عکسبندی تقریباً مکمل کر لی ہے : جرار رضوی

فلم ”جانباز“ کی عکسبندی تقریباً مکمل کر لی ہے : جرار رضوی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار جرار رضوی نے کہا ہے کہ فلم ”ہم ہیں جانباز“ کی عکسبندی تقریباً مکمل ہے۔ صرف اداکارہ میرا کا ایک گانا اور چند سین باقی ہیں۔