برطانوی ناول نگار ٹیری انتقال کر گئے

برطانوی ناول نگار ٹیری انتقال کر گئے

لندن (رائٹرز) برطانوی مصنف اور ناول نگار ٹیری پراچٹ الزائمر کی بیماری میں مبتلا ہونے پر انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔ ان کا ناول ڈسک ورلڈ کی لاکھوں کاپیاں فروخت ہوئی تھیں۔