امریکن سپرہیرو فلم ’فینٹاسٹک فور‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

 امریکن سپرہیرو فلم  ’فینٹاسٹک فور‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

جوش ٹرینکJosh Trank کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سپر ہیروز کے گرد گھومتی ہے جو زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے اور اپنی طاقت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے لیے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں مائلس ٹیلراور ٹم بلیک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں،،ایکس مین ڈیز آف فیوچر پاسٹ کے پروڈیوسر سیمن کین برگ کی یہ فلم 7اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔