لاہور میں پیدا ہونیوالے معروف بھارتی اداکار پران ممبئی میں چل بسے

13 جولائی 2013 0
Print Email to friend
لاہور میں پیدا ہونیوالے معروف  بھارتی اداکار پران ممبئی میں چل بسے

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے معروف اداکار پران چل بسے، پران نے سینکڑوں فلموں میں ولن کے کردار ادا کئے ان کی عمر 93 سال تھی اور وہ تقسیم ہند سے قبل لاہور میں پیدا ہوئے۔ پران کا اصل نام کرشن سکسینہ تھا وہ 1940ءسے 1990ءکی دہائی تک بھارتی فلم انڈسٹری سے منسلک رہے پران کو عمدہ کارکردگی پر کئی ایوارڈز بھی دیئے گئے انہوں نے 350 سے زائد بھارتی فلموں میں کام کیا پران کی بہترین فلموں میں زنجیر، ڈان، شرابی، امر اکبر انتھونی، دنیا، آنسو بن گئے پھول شامل ہیں وہ ممبئی کے سبیلا وتی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔



دیگر خبریں

سٹیج ڈرامہ ”ساڈا حق ایتھے رکھ“ شائقین کو پسند آئے گا : خوشبو

سٹیج ڈرامہ ”ساڈا حق ایتھے رکھ“ شائقین کو پسند آئے گا : خوشبو

19 دسمبر 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر ملک طارق محمود شالیمار تھیٹر میں ”ساڈا حق ایتھے رکھ“ کے نام سے سٹیج ڈرامہ پیش کر رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ...

وقت نیوز

وقت نیوز

18 دسمبر 2014