ثناء کی رسم حنا کی تقریب فنکاروں کی کثیر تعداد میں شرکت

ثناء کی رسم حنا کی تقریب  فنکاروں کی کثیر تعداد میں شرکت

لاہور (کلچرل رپورٹر+مانیٹرنگ ڈیسک) فلمسٹار ثناء کی رسم حنا ہوئی جس میں تمام فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے نمایاں فنکاروں نے شرکت کی۔ فلمسٹار ثناء کی شادی فخر امام سے آج ہو رہی ہے۔ ثناء کی رسم حنا میں شان‘ معمر رانا‘ میرا‘ ریمبو‘ خوشبو وغیرہ نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب آج بروز ہفتہ لاہور میں ہو گی۔