صوفی میوزیکل فیسٹیول میں صنم ماروی بدر میانداد کی شاندار پرفارمنس

صوفی میوزیکل فیسٹیول میں صنم ماروی  بدر میانداد کی شاندار پرفارمنس

لاہور (کلچرل رپورٹر) رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیراہتمام تین روزہ صوفی میوزک فیسٹیول الحمرا میں جاری ہے۔ فیسٹیول میں سو سے زائد میوزیشنز اور گلوکار پرفارم کر رہے ہیں۔ فیسٹیول میںصنم ماروی اور بدر میانداد  نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔