ببرک شاہ نے فلم ’’مولا دے‘‘ کا پوسٹ پروڈکشن کا کام مکمل کر لیا

ببرک شاہ نے فلم ’’مولا دے‘‘  کا پوسٹ پروڈکشن کا کام مکمل کر لیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار ببرک شاہ نے بطور پروڈیوسر و ہدایت کار اپنی فلم ’’مولا دے‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام مکمل کر لیا ہے۔ آج کل وہ اس فلم کی ریلیز کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ببرک شاہ نے کہا کہ فلم اچھے موضوع پر بنائی جا رہی ہے۔