کسی چینل کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا : کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن

کسی چینل کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا : کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن

لاہور (کلچرل رپورٹر) کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک فرقان نے کہا کہ کیبل آپریٹرز اس وقت تک کوئی ٹی وی چینل بند نہیں کرتے جب تک پیمرا کی طرف سے کوئی حکم جاری نہ ہو اور نہ ہی ہم ٹی وی چینلز کی ترتیب بدلتے ہیں۔ چینلز کی ترتیب عوامی ڈیمانڈ پر ہوتی ہے۔ عوام جو چینلز زیادہ پسند کرتے ہیں وہ ابتدائی نمبروں پر دکھائے