ناروا رویہ ،اداکارہ مدیحہ افتخار کو ڈرامہ سریل ”نفرت سے محبت تک “سے علیحدہ کر دیا گیا

ناروا رویہ ،اداکارہ مدیحہ افتخار کو ڈرامہ سریل ”نفرت سے محبت تک “سے علیحدہ کر دیا گیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مدیحہ افتخار کو ناروا رویے پر ڈرامہ سریل ”نفرت سے محبت تک “کی کاسٹ سے علیحدہ کر دیا گیا۔ مدیحہ افتخار ڈرامے کا معاوضہ بڑھانے کے لئے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر تنگ کر رہی تھیں۔