جنون کی حد تک کام سے محبت ہے: سدرہ نور

جنون کی حد تک کام سے محبت ہے: سدرہ نور

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ہ سدرہ نورنے کہا کہ کام کے ساتھ میری محبت جنون کی حد تک ہے‘ اپنے ابتدائی دور سے لیکر اب تک میں نے ہمیشہ جنون کے ساتھ اداکاری کی ہے اور جب میں اداکاری کر رہی ہوتی ہوں تو مجھے اپنے ارد گرد کے ماحول کا بالکل احساس نہیں ہوتا۔