اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء19ستمبر کو بیالیسویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء19ستمبر  کو بیالیسویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ و کمپیئرر عائشہ ثناء19 ستمبر کو اپنی بیالیسویں سالگرہ منائینگی۔ عائشہ ثناء19ستمبر 1972 کو پیدا ہوئیں انہوں نے فنی کریئر کا آ غاز پی ٹی وی سے کیا ۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ کمپیئرنگ میں بھی نام کمایا۔