"اِنسائیڈ آؤٹ "کانیا ٹریلر جاری

ہدایتکارپیٹ ڈاکٹرPete Docter  کی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے  جو گاؤں کی زندگی کے بعد شہرمیں ڈھلنے کی کوشش کررہے ہیں ، تاہم اس میں ان کی ننھی بیٹی ریلی کا کافی مشکلات کا سامنا  کرنا پڑتا ہےجونس ریویرا کی پرڈیوس کردہ اس فلم میں  مختلف اینیمیٹیڈ کرداروں کیلئے  ڈائیلاگ  ایمی پوئیلر،لیوس بلیک، فل سمتھ اوردیگرکی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپورکمپیوٹر اینی میٹیڈ فلم انیس جون کوسینماگھروں میں سب کوہنسانے آ رہی ہے