میڈونا کا تیرہواں البم موسیقی کی دنیا میں تہلکہ مچانے آگیا

میڈونا کا تیرہواں البم موسیقی کی دنیا میں تہلکہ مچانے آگیا

چھپن سالہ امریکی گلوکارہ میڈونا کا البم ریبل ہرٹ مداحوں کیلئے پیش کردیا گیا، اس بار گلوکارہ نے البم میں شامل کئے کئی نئے رنگ،ریبل ہارٹ گلوکاری کے میدان میں میڈونا کا تیرہواں اسٹوڈیو البم ہے،جس میں گلوکارہ نے اپنی زندگی اور محبت کے سفر کی عکاسی کی ہے،گلوکارہ نے نیویارک،لاس اینجلس اور لندن میں گانوں کی ریکارڈنگ کی، اپنی نئی البم کے گانوں پر پرفارمنس کیلئے میڈونا میامی،فلوریڈا میں ہونے والے کنسرٹ میں بھی شرکت کرینگیریبل ارٹ کے چودہ گانے آفیشل ریلیز سے پہلے ہی ہوگئے تھے ہیکرز کی نظر،،جس پر بعد میں میڈونا نے ویلنٹائن کا تحفہ کرکے صبر کرلیاتھا