معاف کر دیا‘بنگلہ دیشی اداکارہ روبیل حسین کیخلاف ریپ کے مقدمے سے دستبردار

معاف کر دیا‘بنگلہ دیشی اداکارہ روبیل حسین کیخلاف ریپ کے مقدمے سے دستبردار

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ سٹار روبیل حسین کے خلاف ریپ کا مقدمہ کرنے والی بنگلہ دیشی اداکارہ ان کے خلاف مقدمے سے دستبردار ہو گئی ہیں۔ 19 سالہ نازنین اختر ہیپی نے کہا کہ وہ سابقہ بوائے فرینڈ کو معاف کرتی ہیں جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کیا۔  میں نے انہیں معاف کر دیا ہے۔ ان کے خلاف اس مقدمے کی مزید پیروی نہیں کروں گی۔