سٹیج ڈرامہ ’’چٹی‘‘ شائقین پسند کر رہے ہیں : میگھا

سٹیج ڈرامہ ’’چٹی‘‘ شائقین پسند کر رہے ہیں : میگھا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میگھا مقامی تھیٹر میں زیرنمائش سٹیج ڈرامہ ’’چٹی‘‘ میں کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شائقین میری پرفارمنس بہت پسند کر رہے ہیں۔ فلم کی آفرز ہو رہی تھیں مگر ان کے سبجیکٹس مجھے پسند نہیں تھے۔ اس لئے معذرت کر لی۔