سال کے وسط میں البم تیار ہو جائیگا : ابرارالحق

سال کے وسط میں البم تیار ہو جائیگا : ابرارالحق

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار ابرارالحق آج کل اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی مصروفیات کی وجہ سے میں البم کی طرف توجہ نہیں دے سکا۔ اب البم پر کام کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ اس سال کے وسط تک البم تیار ہو جائیگا۔