گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی:ندا چوہدری

گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی:ندا چوہدری

لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی۔ انہوںنے کہا کہ جس لمحے بھی مجھے اچھا لائف پارٹنر مل گیا شادی کر کے ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔