مالی مشکلات، 10سال گزرنے کے باوجود فلم ’’دیوداس‘‘ اور ’’دل جلے‘‘ کی نمائش نہیں ہو سکی

لاہور (کلچرل رپورٹر) عرصہ دس سال سے التوا کا شکار دو فلمیں ’’دیوداس‘‘ اور ’’دل جلے‘‘ مالی معاملات کی وجہ سے ابھی تک نمائش نہیں ہو سکی۔ یاد رہے دونوں فلموں کے پروڈیوسر مالی مشکلات کا شکار ہیں جس کی وجہ سے فلمیں ریلیز نہیں ہو سکیں۔