فلم ’’جان توں پیارا‘‘ کی 21 مارچ کو نمائش ملتوی

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز حسن صادق کی فلم ’’جان توں پیارا‘‘ کی نمائش 21 مارچ کو نہیں ہو گی۔ یاد رہے کہ سینما گھروں کی انتظامیہ سے 21 مارچ کو فلم ریلیز کرنے کا معاہدہ کیا گیا۔