شوبز کی زندگی میں بہت مشکلات دیکھیں‘ مایوس نہیں ہوئی :عائشہ ثناء

شوبز کی زندگی  میں بہت  مشکلات  دیکھیں‘   مایوس نہیں ہوئی :عائشہ ثناء

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں  مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی ‘ملک میں جہا لت اور مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے ‘اگر ہم اسلام کے بنیادی اصولوں پر عمل کر لیں تو تمام مشکلات ختم اور ملکی میں ترقی وخوشخالی یقینی ہے۔