فلم ”سلطنت“ عید پر ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار فیصل بخاری نے اپنی نئی فلم ”سلطنت“ عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں مونا لیزا، صلہ حسین، معمر رانا، شفقت چیمہ اور شویتا تیواڑی شامل ہیں۔