سیدنور نے مقامی کالج میں فیچر فلموں پر لیکچر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سید نور نے گزشتہ روز مقامی کالج میں فیچر فلموں کے موضوع پر لیکچر دیا۔ طالب علموں نے ان سے فلموں کے حوالے سے مفید معلومات حاصل کیں۔