خوشبو اور ارباز خان بیٹے آریان کی سالگرہ یکم اپریل کو منائیںگے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ خوشبو اور اداکار ارباز خان اپنے بیٹے آریان کی سالگرہ یکم اپریل کو منائیں گے۔ سالگرہ میں شوبز کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔