پرویز کلیم فلم ”گناہ ٹو“ کا سکرپٹ لکھنے میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار پرویز کلیم فلم گناہ ٹو کا سکرپٹ لکھ رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر چودھری اعجاز کامران اور ڈائریکٹر فیصل بخاری ہیں۔ ڈائریکٹر فیصل بخاری نے کہا ہے کہ جب سکرپٹ مکمل ہو گا تو پھر میوزک تیار کیا جائیگا اس کے بعد کاسٹ فائنل ہو گی۔