ےہودو انصاری کبھی ہمارے دوست نہےں ہو سکتے: بشری انصاری
لاہور (اےن اےن آئی) فلم اورٹی وی کی سپر سٹار اداکا ر ہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ ےہودو انصاری نے ہمےشہ دےن اسلا م کو نقصان پہنچانے مےں مصروف رہتے ہےں ۔ یہ بات اےک مسلمان کے علم مےں ہے کہ ےہود و انصاری کبھی ہمارے دوست نہےں ہوسکتے ،ان کی اسلام سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہےں مگر مجھے اس بات کافسوس ہے ہوتا ہے کہ دنےا مےں تقرےبا 60مسلم ممالک ہےں اوران کے درمےان اپنے دشمنوں سے مقابلہ کرنے کےلئے کوئی اتحاد نہےں ۔ےہی وجہ ہے کہ امرےکہ نے مقبوضہ بےت المقدس کو اسرائےل کا دارلحکومت تسلےم کر کے مسلمانوں کو چےلنج دےا ہے کہ اگر اب بھی مسلم ممالک نے اےک پلےٹ فارم پر اکٹھ ے ہوکر اس کا جواب نہ دےا تو آنے والی نسلےں ہمےں کبھی معاف نہےں کرےں گی ۔ ہمےں ےہود کے بار مےں چودہ سوسال پہلے ہمےں آگاہ کردےاگےا تھا کہ یہ مسلمانوں کے دشمن ہےں اوچودہ سوسال سے یہ حقےقت ہمارے سامنے ہے مگر دشمن قوتوں نے کبھی مسلمانوں کا اتحاد قائم ہونے ہےں جس کا پوری امت مسلمہ کو نقصان اٹھا پڑرہا ہے۔
آج پوری دنےا کے مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت ہے۔