فلم داستان کی عکسبندی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

فلم داستان کی  عکسبندی تکمیل  کے آخری مراحل میں داخل

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار حسن عسکری کی فلم ’’داستان‘‘ کی عکسبندی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ فلم میں ہیرو کا کردار معمر رانا کر رہے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ہیروئن کا کردار اداکارہ زری کر رہی ہیں۔