حمیرا ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

حمیرا ارشد نئے البم  کی تیاریوں میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرہ ارشد آجکل اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ البم میں کل 10 گانے  ہیں جن میں سے دو گانوں کا ویڈیو تیار ہو چکا ہے۔ جیسے ہی ویڈیو مکمل ہونگے‘ البم ریلیز کر دوں گا۔