بھارتی اداکار منوج کمار نے سید نور کی فلم میں کام کی پیشکش قبول کر لی

بھارتی اداکار منوج کمار نے  سید نور کی  فلم میں کام کی پیشکش قبول کر لی

لاہور (کلچرل رپورٹر)  ہدایتکار سید نور نے بھارتی اداکار  منوج کمار کو پاکستان فلم میں کام کرنے کی آفر کی  ہے جسے منوج کمار نے قبول کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ  اس سے قبل منوج کمار دلیرمہدی   کے ساتھ بننے والی سید نور   کی فلم میں کام کر چکے ہیں۔