اعجاز کامران نے فلم ’’سلطنت‘‘ کی ڈسٹری بیوشن کے حقوق حاصل کر لئے

اعجاز کامران نے فلم ’’سلطنت‘‘ کی ڈسٹری بیوشن کے حقوق حاصل کر لئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار فیصل بخاری اور فلمساز اسلم بھٹی کی فلم ’’سلطنت‘‘ کی ڈسٹری بیوشن کے حقوق فلمساز و ڈسٹری بیوٹر چودھری اعجاز کامران نے حاصل کر لئے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں صلہ حسین اور بھارتی اداکار  شوتیا تیوازی  شامل ہیں۔