اداکارہ زارا اکبر سٹیج ڈرامے پروڈیوس کریں گی

اداکارہ زارا اکبر سٹیج ڈرامے  پروڈیوس کریں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ زارا اکبر سٹیج ڈرامے  پروڈیوس کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ چند برس قبل  بھی میں نے سٹیج ڈرامے پروڈیوس کرنے کا  تجربہ کیا تھا جو کامیاب رہا۔ امید ہے کہ اب   بھی اچھا رسپانس  ملے گا۔