نرگس کا رمضان میں تھیٹر پر کام نہ کرنے کا اعلان، زیرتکمیل فلمیں مکمل کرائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس نے رمضان میں تھیٹر پر کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں رمضان میں صرف اپنی زیرتکمیل فلموں الیاسا گجر اور لاڈو رانی کی شوٹنگز مکمل کراوں گی۔