فلمسٹار صائمہ 2 روز تک عمرہ کرنے جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار صائمہ 2 روز تک عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب جائیں گی جہاں وہ ملک کی سلامتی و استحکام کے لئے دعائیں کریں گی اور وہ عیدالفطر سے قبل پاکستان واپس آئیں گی۔