زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہوں : فلمسٹار میرا

زندگی کے مشکل ترین دور سے  گزر رہی ہوں : فلمسٹار میرا

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میں زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری جعلی ویڈیو منظرعام پر آنے سے مجھے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔