اداکار غیور اختر کی رسم قل شوبز سے وابستہ اہم افراد کی شرکت

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار غیور اختر کی رسم قل آ گزشتہ روز بعد از نماز ظہر ان کی رہائش گاہ واقع 7۔جی چوبچہ پھاٹک بالمقابل رائل پام کلب میں ادا کی گئی۔جس میں شوبز سے وابستہ اہم شخصیات اور دیگر افراد نے شرکت کی۔