پاکستانی فلم ’’ٹیچر‘‘ کا فوٹو سیٹ آویزاں کرنے کی تقریب

پاکستانی فلم ’’ٹیچر‘‘ کا فوٹو سیٹ آویزاں کرنے کی تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستانی فلم ’’ٹیچر‘‘ کا فوٹو سیٹ آویزاں کرنے کی تقریب گذشتہ روز میٹروپول سینما میں ہوئی۔ پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور معروف فلمساز چودھری اعجاز کامران تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ دیگر شرکاء میں عرفان کھوسٹ، فیاض خان، ملک یونس، قیصر ثناء اللہ خان، ببرک شاہ، منیر بلراج، دلبر منیر اور سجاد پرویز شامل تھے۔