ظفری خان فلم ’’مالو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے

ظفری خان فلم ’’مالو‘‘ میں  مرکزی کردار ادا کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) تھیٹر کے معروف اداکار ظفری خان فیچر فلم ’’مالو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق فلم کے سبجیکٹ پر کام ہو رہا ہے۔ فلم رائٹر اور ڈائریکٹر فیصل محمود ہیں۔