شیبا بٹ 22 مارچ کو طارق جاوید کے نام پر ایوارڈ شو کریں گی

شیبا بٹ 22 مارچ کو طارق جاوید  کے نام پر ایوارڈ شو کریں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ شیبا بٹ 22 مارچ کو الحمرا ہال نمبر 3 میں اپنے مرحوم شوہر اداکار طارق جاوید کے نام پر ایوارڈ شو کریں گی۔ اس تقریب میں شوبز میں نمایاں خدمات انجام دینے والے فنکاروں میں ایورارڈز تقسیم کئے جائیں گے۔