زارا اکبر ڈرامہ میں پرفارم کرنے کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئیں

زارا اکبر ڈرامہ میں پرفارم کرنے  کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ زارا اکبر رحیم یار خان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ دو ہفتے قیام کریں گی اور اس دوران وہاں پر سٹیج ڈرامہ ’’ویلکم زارا‘‘ میں پرفارم کریں گی۔