تھیٹر اداکاروں کے معاوضہ میں کمی کر دی

تھیٹر  اداکاروں کے  معاوضہ میں کمی کر دی

لاہور (کلچرل رپورٹر) تھیٹروں کے بزنس میں کمی کے باعث تھیٹر پروڈیوسرز نے اداکاروں کے معاوضوں میں کمی کر دی ہے۔ یاد رہے کہ ملک کے خراب حالات کے پیش نظر تھیٹر کے بزنس میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔