اداکارہ مرینہ خان کا بھی فلم بنانے کا اعلان

اداکارہ مرینہ خان کا بھی فلم بنانے کا اعلان

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مرینہ خان نے بھی فلم بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آجکل مرینہ خان فلم کے سکرپٹ پر کام کر رہی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ مرینہ خان خود فلم میں اداکاری بھی کریں گی۔