گلوکار جواد احمد آئندہ ماہ امریکہ جائیں گے

گلوکار جواد احمد آئندہ ماہ امریکہ جائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار جواد احمد آئندہ ماہ امریکہ جائیں گے۔ جواد احمد امریکہ میں پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں پرفارم کریں گے۔