فلم ’’آپریشن 021‘‘ کا کیمرہ کلوز، پوسٹ پروڈکشن کا کام جاری

فلم ’’آپریشن 021‘‘ کا کیمرہ کلوز، پوسٹ پروڈکشن کا کام جاری

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ، فلمسازو فلم ڈائریکٹر زیبا بختیار کی فلم ’’آپریشن 021‘‘ کا کیمرہ کلوز ہو گیا ہے۔ آج کل فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام ہو رہا ہے۔ فلم میں اداکار شان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔