فلمسٹار زری کی ساتھی فنکاروں کے اعزاز میں افطار پارٹی

فلمسٹار زری کی ساتھی فنکاروں کے اعزاز میں افطار پارٹی

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار زری نے ساتھی فنکاروں کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر افطارپارٹی کا اہتمام کیا۔ افطار پارٹی میں شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر زری نے کہا کہ میں ہر سال افطار پارٹی کا اہتمام کرتی ہوں۔