عید پر ریلیز ہونیوالی ’’سلطنت‘‘ کیرئیر کی اہم فلم ثابت ہو گی :احسن خان

عید پر ریلیز ہونیوالی ’’سلطنت‘‘ کیرئیر کی اہم فلم ثابت ہو گی :احسن خان

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ میری نئی فلم ’’سلطنت‘‘ عیدالفطر پر ریلیز ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم ’’سلطنت‘‘ میں، میں نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے اور یہ فلم میرے کیرئیر کی اہم فلم ثابت ہو گی۔